صحت

محکمہ صحت سندھ نے ایچ ون، این ون سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی

محکمہ صحت سندھ کی جانب سےجاری ایڈوائزری کےمطابق کراچی سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں سرویلنس بڑھانےکی ہدایت کی گئی ہے،اس کے علاوہ اسپتالوں کومشتبہ اورتصدیق شدہ کیسزکی صورت میں فوری آگاہ کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں۔ سرکاری اسپتالوں میں عملے کےلیےپی پی ایزکی فراہمی کویقینی بنایاجائے،تمام اسپتال ہفتہ واررپورٹ جمع کرائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button