پاکستان

لاہور: پسند کی شادی پر نوجوان کے باپ اور بھائی کو قتل کردیا گیا

لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں فائرنگ سے باپ، بیٹا جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں ملزمان نے فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ پسند کی شادی کے باعث پیش آیا۔پولیس کے مطابق مقتول کے بیٹے احسن نے پسند کی شادی کی تھی، لڑکی کے ورثا نے رنجش میں فائرنگ کی، فائرنگ کے وقت احسن گھر پر موجود نہیں تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button