کھیل

چیمپئنز ٹرافی کا میلہ سجنے کو تیار، رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہو گی

چیمپئنزٹرافی کا آغاز19 فروری کو کراچی میں ہوگا، پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں ہوگا، کراچی، لاہور، راولپنڈی اور دبئی میں میدان سجے گا۔پاکستان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور افغانستان کی ٹیمیں کراچی میں موجود ہیں جبکہ بنگلادیش اور بھارت کی ٹیمیں دبئی پہنچ گئی ہیں، بھارت کاپہلا میچ 20 فروری کو بنگلادیش سےدبئی میں ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button