کھیل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی فائنل جیتنے پرلاہور قلندرز کی ٹیم کو مبارکباد

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فائنل جیتنے پر لاہور قلندرز کی ٹیم کو مبارکباد دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بیٹر اور بولر کی عمدہ کارکردگی پر شاباش دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کا پرامن انعقاد دراصل پاکستان کی فتح ہے، ایونٹ کھیلنے والے کرکٹرز نے ہر میچ میں عمدہ کرکٹ پیش کی۔