لیہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہد ملک کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ اوورسیزپاکستانیزکمیٹی کااجلاس

لیہ:اجلا س میں ڈی ایس پی محمدعظیم،ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی رانا محمدبلال ودیگرافسران موجودتھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمدشاہد ملک نے اوورپاکستانیوں کی شکایات سنیں اور حل کے احکامات جاری کئے
بیرون ملک مقیم پاکستانیزکی جان ومال کی حفاظت ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔اوورسیز پاکستانی ملک کی ترقی و استحکام کیلئے نہایت موثر کردار ادا کر رہے ہیں۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجا جانے والا زرمبادلہ پاکستانی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں، غفلت یا تاخیر کا ہرگز مظاہرہ نہ کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button