لیہ

گوشت کی کوالٹی اور ریٹ پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا:اسسٹنٹ کمشنر

کروڑ لعل عیسن اسسٹنٹ کمشنر نور محمد نے کروڑ قصاب مارکیٹ اور گوشت کی دکانوں کو چیک کیا اور ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب اور ڈی سی او لیہ کی طرف سے ہدایت کے مطابق گوشت کی کوالٹی اور ریٹ پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا
ٹیکسی سٹینڈ کے سامنے کی قصاب دکان کا ریٹ اور کوالٹی چیک کی
اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ بیمار جانور کا گوشت یا زیادہ ریٹ پر بیچنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں
گڈ ورک :- اسسٹنٹ کمشنر کروڑ

رمضان المبارک میں سرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد کے حوالے سے تحصیل کروڑ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کاروائیاں کرنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نور محمد از خود متحرک
خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف فوری کاروائی اور ایف آئی آر درج کی گئیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button