تجارت

پاکستان نے کرپٹو کونسل قائم کردی، سربراہ بھی مقرر کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے کرپٹو کونسل قائم کرکے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو اس کا سربراہ مقرر کردیا۔

کرپٹ کونسل کے قیام کے بعد وزیر خزانہ کے چیف ایڈوائزر برائے پاکستان کرپٹو کونسل بلال بن ثاقب کو کونسل کا سی ای او مقرر کیا گیا ہے۔بلال بن ثاقب بلاک چین ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری حکمت عملی اور ڈیجیٹل جدت کے شعبے میں اپنی مہارت کے ذریعے اس کی قیادت کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button