لیہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت ضلع میں پودے لگائے گئے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت ضلع میں پودے لگائے گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اسسٹنٹ کمشنر لیہ اور سی او ایم سی لیہ نے 21 مارچ بروز جمعہ ایم سی آفس چوک اعظم میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ انہوں نے اپنے دستِ مبارک سے پودا لگا کر ملک میں امن، سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔احکام نے بھی اس مہم میں حصہ لیا اور زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button