لیہ

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن نور محمد کا سرکاری سکول پر چھاپا

لیہ:سکول بند ہونے اور سٹاف کے نہ ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر کا شدید برہمی کا اظہار

لیہ:علاقہ مکینوں کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 224 ٹی ڈی اے کے اکثر بند ہونے کی شکایات کی گئیں تھیں

لیہ:سکول آنے والی بچیوں کو تدریسی عمل کے لئے شدید گرمی میں گھنٹوں باہر انتظار کرنا پڑتا تھا

لیہ:اسسٹنٹ کمشنر نے سی ای او ایجوکیشن اور ای ڈی او ایجوکیشن کو فوری طور پر طلب کر لیا

لیہ:بچوں کا روشن مستقبل تاریک نہیں ہونے دیں گے ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔نور محمد

لیہ:اطلاع پر بروقت ایکشن لینے پر علاقہ مکینوں کا اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن نور محمد کو خراج تحسین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button